اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی میت ساتھ کون کون پاکستان آرہاہے؟ نام سامنے آگئے ،تفصیلات جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)بیگم کلثوم نواز کی میت ساتھ کون کون پاکستان آرہا ہے؟ نام سامنے آگئے ،تفصیلات جاری، بیگم کلثوم نواز کی میت پی آئی اے کی پرواز پی کے758سے  جمعہ  کو لاہور پہنچے گی ۔ میت کے ساتھ شہبازشریف اور نواز شریف کی بیٹی اسمہ علی اور ان کے بچوں عثمان علی ، حلیمہ علی اورمحمد ابراہیم لاہور پہنچیں گے ۔مسلم لیگ (ن) بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ  بروز  جمعہ  کو

شریف سٹی کمپلیکس میں ادا کی جائے گی ۔نمازجنازہ میں شرکت کیلئے اڈا پلاٹ سے آنے والوں کو رائے ونڈ روڈ سے سوئی گیس سوسائٹی میں آنا ہوگا ۔ نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالوں کیلئے سوئی گیس سوسائٹی میں پارکنگ کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے سوئی گیس سوسائٹی کے اندر سے شریف سٹی کمپلیکس میں جاسکیں گے ۔نماز جنازہ کے بعد واپسی کیلئے سوئی گیس سوسائٹی سے بحریہ ٹاؤن ملتان روڈ سے جانا ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…