جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا وفداہم رہنما کی قیا دت میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کریگا،وفد میں کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آ ئی این پی) تحریک انصاف کا وفد اہم رہنما کی قیا دت میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کریگا،وفد میں کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا وفد سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا،تفصیلات کے مطابق

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا وفد نمازجنازہ میں شریک ہوگا جس میں صوبائی وزیر محمودالرشید، میاں اسلم اقبال اور دیگر وزرا بھی شریک ہوں گے۔ کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچنے پر جمعے کو ان کی نماز جنازہ شریف میڈیکل کمپلیکس رائیونڈ میں شام 5 بجے ادا کی جائے گی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…