منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ،ہزاروں افراد کی شرکت کیلئے انتظامات مکمل،نماز جنازہ کہاں اداکی جائے گی اور جاتی امراء میں تدفین کے وقت شرکت کی کن افراد کو اجازت ہوگی؟ تفصیلات جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آج ( جمعہ ) کو ملک بھر سے لاہور شریف میڈیکل سٹی جاتی امراء رائیونڈ پہنچیں گے جس کے لئے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملک بھر سے

لوگ بھی شرکت کریں ۔ بتایا گیا ہے کہ نماز جنازہ کے لئے شریف میڈیکل سٹی میں 20ہزار افراد کی گنجائش کی ہدایت کی گئی ہے ۔ پولیس حکام کی جانب سے بھی جاتی امراء اور اس کے اطراف سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔ شریف میڈیکل سٹی میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جاتی امراء میں بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے وقت صرف خاندان کے افراد موجود ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…