جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور ’’این آر او‘‘ نواز شریف کو بچوں سمیت لندن میں سکون کی زندگی گزارنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی، سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو این آر او کے ذریعے بچوں سمیت لندن میں سکون سے زندگی گزارنے کی پیشکش کر دی گئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میاں محمد نواز شریف سے این آر او کی کوشش کی گئی مگر میاں نواز شریف نے کسی قسم کی ڈیل سے انکار

کردیا، لیگی رہنما مشاہد اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف سے کہا گیا کہ بچوں کے ساتھ لندن میں جا کر رہیں مگر میاں نواز شریف نے این آر او سے انکار کیا تو ان کے بچوں پرمقدمات کی بھرمار کر دی گئی۔ مشاہدہ اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف سے این آر او کی بار بار کوشش کی گئی لیکن انہوں نے کسی بھی قسم کے این آر او سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…