جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم ،نئے نظام کی منظور ی دیدی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم ،نئے نظام کی منظور ی دیدی گئی،شہریوں کو رجسٹریشن بک جمع کروانا پڑے گی،پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کا دڑ کی منظور ی دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کا رڈ کی منظور ی دے دی گئی ہے،رجسٹریشن ختم کرنے کے لئے سمارٹ کارڈکی سمر ی 6ماہ قبل وزیر اعلی

پنجاب کو بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے ، سمری منظوری کے بعد فنانس کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے ،یکم اکتوبر کو سمارٹ کارڈ کے اجراء کا افتتاح کر دیا جا ئے گا۔علاوہ ازیں سما رٹ کارڈ میں گاڑی اور مالک کا تمام ریکارڈ بھی موجود ہو گا ،شہری رجسٹریشن بک جمع کراکے سمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے،ابھی تک سمارٹ کارڈ کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…