جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی سے محبت! شہری موٹرسائیکل کے ذریعے سندھ سے اسلام آباد پہنچ گیا،جانتے ہیں اس نے یہ سفر کتنے دنوں میں مکمل کیا؟

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے موٹر سائیکل پر سندھ سے آنے والے شہری نے ملاقات کی اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، مولا بخش نے وزیر خارجہ کو علاقے کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے موٹرسائیکل پرسندھ سے آنیوالے

شہری نے ملاقات کی،مولابخش موٹرسائیکل پر 9 دن کاسفر طے کرکے عمرکوٹ سے اسلام آبادپہنچا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے مولابخش کااستقبال کیا۔ملاقات میں شہری نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کوعلاقے کے مسائل سے آگاہ کیا،وزیر خارجہ نے علاقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…