بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

تبدیلی کا رخ موڑنے کی کوشش، الٹی میٹم کے باوجود وزراء اور سرکاری افسران نے لگژری گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کر دیا، انتہائی تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)چیف سیکرٹری سندھ کے تین دن کے الٹی میٹم کے باوجود ایک بھی گاڑی واپس نہ مل سکی، محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے گاڑیوں کی تحویل پر قانونی راستے تلاش کرنے شروع کر دیے۔ سندھ ے وزرا اور سرکاری افسران نے لگڑری گاڑیاں واپس دینے سے انکار کر دیا ہے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز بھی گاڑیاں واپس کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ وزرا ء اور افسران کا موقف اختیار ہے کہ وہ بْلٹ پروف گاڑیاں حفاظت کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے گاڑیوں کی تحویل پر قانونی راستے تلاش کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق وزیرِاعلیٰ سندھ کے پاس دس بْلٹ پروف اور آٹھ لگژری گاڑیاں ہیں۔ سندھ پولیس کے پاس اٹھاون لگژری اور تین بلٹ پروف گاڑیاں ہیں۔ گورنر سندھ کے پاس چھ لگژری اور ایک بلٹ پروف گاڑی ہے۔یاد رہے کہ چیف سیکریٹری نے تین دن کے اندر تمام لگژری اور بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کے احکامات جاری کیے لیکن الٹی میٹم کے باوجود ایک بھی گاڑی واپس نہیں مل سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…