جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف کو ایک بات کا زندگی بھر ملال رہے گا اپنی اہلیہ کیلئے کونسا کام نہ کر سکے؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف نظامی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے حوالے سے نواز شریف کے ایک ایسے ملال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف کو ایک بات کا زندگی بھر ملال رہے گا جس کو وہ کبھی نہیں بھول پائیں گے وہ یہ کہ اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو تشویشناک حالت میں چھوڑ کر نواز شریف کو پاکستان آنا پڑا۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کبھی بھی بیگم کلثوم نواز کو

اس حالت میں لندن میں چھوڑ کر پاکستان نہیں آنا چاہتے تھے۔ ان کی صاحبزادینے اس بات پر زور دیا کہ ہم پاکستان جائیں اور تحریک چلائیں اس سے ہمیں الیکشن میں فائدہ ہو گا۔ نواز شریف نے فیصلہ کیا کہ وہ اکیلے ہی پاکستان جائیں گے لیکن مریم نواز نے کہا کہ میں بھی ساتھ جاؤں گی اور جا کر آپ کے ساتھ تحریک چلاؤں گی ۔عارف نظامی نے کہا کہ اب جب بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئی ہیں انہیں یہی ملال رہے گا کہ یہ ان کو اس حالت میں چھوڑ کر کیوں آئے؟  .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…