جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد شریف خاندان کو ایک اور امتحان کا سامنا نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز، فوری طور پر کہاں منتقل کر دیا گیا؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی طبیعت ناساز، تعزیت کیلئے آنیوالے ملنے والوں سے ملاقات سے قاصر، ملاقاتوں کا سلسلہ وقتی طور پر روک دیا گیا، خاندانی ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ہے اور انہوں نے فوری طور پر اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی

وفات پر تعزیت کا اظہار کرنے کیلئے آنیوالوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ روک دیا ہے۔ نواز شریف کو فوری طور پر ان کے کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس وقت خاندان کے چند انتہائی قریبی افراد کے ساتھ وہ کمرے میں موجود ہیں ، نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کی خبر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…