جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ، قانون کے مطابق جو سہولیات انکو دی جا سکتی ہیں وہ ضرور فراہم کریں گے ، وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو مکمل وضاحت کی ہدایت کی ہے ۔ منگل کو فوادچوہدری نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

بیگم کلثوم نواز ایک بہادر خاتون تھیں ، بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس ہوا،وزیراعظم نے لندن ہائی کمیشن کو مکمل معاونت کی ہدایت کی ہے ، نوازشریف اور مریم نواز کی عارضی رہائی کی درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق 72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ، قانون کے مطابق جو سہولیات دی جا سکتی ہے وہ ضرور دیں گے ۔ (ن م)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…