اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی اہلیہ کا انتقال پر جاتی امرا رائیونڈ میں رہائشگاہ پر تعزیت کیلئے آنے والوں کے لئے انتظامات مکمل ،ذمہ داری اہم سیاسی شخصیت کے سپر د کردی گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کی اہلیہ کا انتقال پر جاتی امرا رائیونڈ میں رہائشگاہ پر تعزیت کے لئے آنے والوں کے لئے انتظامات مکمل جبکہ انتظامات کی ذمہ داری ممبر صوبائی اسمبلی مرزا جاوید کے سپر د کردی گئی ‘سینکڑوں کرسیاں نواز شریف کی رہائشگاہ کے اندر پہنچائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف کی والدہ شمیم اختر اور

عباس شریف کی فیملی مقیم ہے جبکہ کلثوم نواز کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی کارکنوں اور قائدین کی جاتی امراء آمد شرو ع ہو گئی جس کے بعد (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کی اہلیہ کا انتقال پر جاتی امرا رائیونڈ میں رہائشگاہ پر تعزیت کے لئے آنے والوں کے لئے انتظامات شروع مکمل کرتے ہوئے انکی فیملی نے انتظامات کی ذمہ داری ممبر صوبائی اسمبلی مرزا جاوید کے سپر د کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…