بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

کلثوم نواز کے انتقال کاسوگ ،مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)کلثوم نواز کے انتقال کاسوگ ،مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں،پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال کے سوگ میں سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔

مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک اور لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز کی تدفین اور رسم قل تک پارٹی کی تمام سیاسی سر گرمیاں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ ضمنی انتخابات کیلئے مہم کو بھی روک دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…