بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کابیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار ،شریف خاندان کو اہم پیغام دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شریف خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں چیف جسٹس نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…