بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

سب سے پہلے یہ کام کیاجائے!وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر اجلاس کے دوران ملنے کے فوراً بعدکیا، کیا؟ قابل تحسین اقدام

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)سب سے پہلے یہ کام کیاجائے!وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر اجلاس کے دوران ملنے کے فوراً بعدکیا، کیا؟ قابل تحسین اقدام،وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ

بیگم کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ منگل کو شہر یار آفریدی کو ایک اجلاس کے دور ان بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی اطلاع دی گئی جس پر شہریار آفریدی نے کہا کہ سب سے پہلے بیگم کلثوم نواز کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے۔ انہوں نے بیگم کلثوم نواز کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…