پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی اپیل پر چند ہی دنوں میں ڈیمز فنڈ میں کروڑوں روپے جمع لیکن 2بہن بھائیوں نے ملکر ایسا کام کردیا کہ آپ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی اپیل کے بعد دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم فنڈ میں عطیات جمع کرانے کا سلسلہ تیز ۔آغا خان میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم دو بہن بھائیوں نے اپنی اسکالر شپ کی رقم ڈیم فنڈز میں عطیہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آغا خان میڈیکل

یونیورسٹی میں زیر تعلیم صادق آباد کے رہائشی حذیفہ ظفر اور مرحمہ ظفر نے اپنی اسکالر شپ کے 10 لاکھ روپے ڈیم فنڈز میں جمع کروانے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ کل آرمی چیف  کی جانب سے چیف جسٹس کو ایک ارب 59 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا گیا تھا ۔اس کے علاوہ ملک بھر سے رقوم جمع کرائی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…