منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

موجیں ختم ،عمران خان نے سرکاری ملازمین سے بڑی سہولت واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی (فری یونٹس) کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، ایک موقر قومی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزارت توانائی نے ملک میں واپڈا ملازمین کو فراہم کی جانے والی بجلی اور حکومتی خزانے پر مالی بوجھ کے بارے میں رپورٹ

وزیراعظم عمران خان کو پیش کی، اس رپورٹ کے مطابق واپڈا کے ملازمین پانچ ارب روپے سالانہ کی مفت بجلی استعمال کر رہے ہیں، رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے آئندہ چند دنوں میں اہم اعلان متوقع ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی حکومتوں نے واپڈا ملازمین کی فری یونٹس بجلی سپلائی ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگر اس پر عملدرآمد نہ کیا جا سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…