اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

لاہور ،بچوں سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیاگیا، انتہائی شرمناک انکشافات،حساس ادارہ بھی حرکت میں 

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے گروہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے چند گھنٹوں بعدہی مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ان سے تفتیش جاری ،جلد ہی اس کیس کی میرٹ پر رپورٹ بنا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعد ان کی

ویڈیو بنانے والے تین سفاک ملزمان کامران ،قاسم اور ظہیر پر مشتمل گروہ کو پکڑ لیااور ان سے تین بچوں کی بنائی گئی ویڈیو بھی برآمد کرلی گئی ان سے مزید تفتیش جاری ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ان سفاک مجرموں کی تفتیش حساس ادارہ بھی کررہا ہے۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے جلد ہی اس کیس کی میرٹ پر رپورٹ بنا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…