پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی ڈیم فنڈ کیلئے اپیل کے بعد زبردست ردعمل، ’’گورمے‘‘ کے ڈائریکٹرز نے خطیر رقم عطیے میں دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے اپیل کے بعد زبردست ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے، ڈیمز فنڈ کے لیے گورمے کے ڈائریکٹرز نے پانچ کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، عمران خان نے اپنے مختصر خطاب میں قوم سے اپیل کی تھی کہ ڈیمز اگر نہ بنائے گئے تو 2025ء میں ہمیں خشک سالی

کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے ڈیمز ناگزیر ہیں۔ انہوں نے اپنی اپیل میں خصوصی طور پر اووسیز پاکستانیز پر زور دیا تھا کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، ایسے میں گورمے نیوز نیٹ ورک کے ڈائریکٹرز بھی پیچھے نہ رہے، گورمے کے ڈائریکٹرز ذوالقرنین نواز چھٹہ اور زبیر نواز چٹھہ نے ڈیم فنڈ کے لیے 5 کروڑ روپے جمع کروا دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…