اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اندھیروں نے ملک بھر میں ڈیرے ڈال دیئے، لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر نکل آیا،ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ، ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اندھیروں نے ملک بھر میں ڈیرے ڈال دیئے، لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر نکل آیا،ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ، ریکارڈ ٹوٹ گئے،وزارتِ توانائی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5600 ہزار میگا واٹ تک پہنچ چکا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارتِ توانائی کی جانب سے انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 6 سو میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے، ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق ملک میں اس وقت بجلی کی کل طلب 24 ہزار میگا واٹ ہے

جب کہ بجلی کی پیداوار 18 ہزار 400 میگا واٹ ہے۔ذرائع وزارتِ توانائی نے بتایا کہ ملک میں بجلی بنانے کے مختلف ذرائع ہیں جن میں پانی سے بجلی کی پیداوار 4 ہزار 500 میگا واٹ ہے اور سرکاری بجلی گھر 6 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ پرائیویٹ بجلی گھروں سے 7 ہزار 2 سو میگا واٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے اور دیگر ذرائع سے 5 سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔ شارٹ فال کے باعث شہروں میں 4 سے 6 اور دیہی علاقوں میں 8 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…