بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کیلئے تین نام سامنے آگئے،تحریک انصاف ،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو کتنی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں پی اے سی اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل اور پارلیمانی کارروائی پر مشاورت کی گئی ۔اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کیلئے ایاز صادق ،پرویز ملک اور خورشید شاہ کے ناموں پر غور کیا گیا ۔

اس موقع پر کمیٹیوں کے پرانے کوٹے اور طریقہ کار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاجس کے تحت اپوزیشن کو 16 اور تحریک انصاف کو 17 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی ۔فیصلے کے تحت مسلم لیگ ن کو 9 ،پیپلز پارٹی کو 6 اور متحدہ مجلس عمل کو قومی اسمبلی کی ایک قائمہ کمیٹی کی سربراہی ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…