اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیم فنڈ میں رقم جمع کرنے کیلئے عمران خان کی اپیل پر عطاء اللہ عیسی خیلوی نے ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ڈیمز کے لیے فنڈ کی اپیل کی تو لوگوں نے امداد دینے کا سلسلہ شروع کر دیا، اس موقع پر عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی بھی پیچھے نہ رہے، ان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ گلے میں فقیروں کی طرح

جھولا ڈال کر ڈیمز کے لیے رقم اکٹھی کر رہے ہیں اور عطاء اللہ خان عیسی خیلوی سے پاکستانی بھی بھرپور تعاون کر رہے ہیں اور ان کے پاس جو تھا وہ انہوں نے عطاء اللہ عیسی خیلوی کے حوالے کر دیا تاکہ وہ یہ رقم ڈیمز کی تعمیر کے لیے عمران خان کے حوالے کر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…