منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

کوہاٹ(این این آئی) یڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کی حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کے روز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب

سے جاری سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام 1440 ہجری کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ چاند نظرآنے کی صورت میں آج بروزمنگل یکم محرم کی صورت میں تعطیل ہوگی ورنہ کل بروز بدھ یکم محرم کی چھٹی ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…