اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

مجھے کسی اور جگہ تعینات کر دیا جائے ،جونیئر  آفیسر کو سر نہیں کہہ سکتا،اعلیٰ عہدے پر فائز اہم شخصیت کی بغاوت،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مجھے کسی اور جگہ تعینات کر دیا جائے ،جونیئر سی ایس پی آفیسر کو سر نہیں کہہ سکتا،اعلیٰ عہدے پر فائز اہم شخصیت کی بغاوت،دوٹوک اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کے ایڈیشنل سیکرٹری اور ایم ڈی این ٹی ڈی ڈاکٹر عامر نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر نے اپنے سے جونیئر ترین افسر حسن ناصر جامی کو سپیشل سیکرٹری بنانے بارے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو تحریری آگاہ کرتے ہوئے

کہا کہ مجھے کسی اور جگہ تعینات کر دیا جائے ،جونیئر سی ایس پی آفیسر کو سر نہیں کہہ سکتا ۔دریں اثناء پنجاب حکومت نے پانچ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منور حسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ،وسیم احمد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون،محمد احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹریز، زینب خان کو ڈائریکٹر آپریشن پی ڈی ایم اے ، ملک عبد الوحید کو ڈائریکٹر فنانس اوقاف تعینات کر دیاگیا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…