منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

مزے ختم، واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی بند، عمران خان نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، واپڈا ملازمین سالانہ کتنے ارب کی مفت بجلی استعمال کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی (فری یونٹس) کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، ایک موقر قومی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزارت توانائی نے ملک میں واپڈا ملازمین کو فراہم کی جانے والی بجلی اور حکومتی خزانے پر مالی بوجھ کے بارے میں رپورٹ وزیراعظم عمران خان

کو پیش کی، اس رپورٹ کے مطابق واپڈا کے ملازمین پانچ ارب روپے سالانہ کی مفت بجلی استعمال کر رہے ہیں، رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے آئندہ چند دنوں میں اہم اعلان متوقع ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی حکومتوں نے واپڈا ملازمین کی فری یونٹس بجلی سپلائی ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگر اس پر عملدرآمد نہ کیا جا سکا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…