پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

قائداعظم سے متعلق غلط ٹوئٹ،شہرام ترکئی نے شدیدردعمل پر معافی مانگ لی،جانتے ہیں پی ٹی آئی رہنما نے کیا حرکت کی تھی؟

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(سی پی پی) تحریک انصاف کے رہنما شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق غیر مصدقہ ٹوئٹ پر معذرت کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق ایک ٹوئٹ کی تھی جس میں انگریزی اخبار کا تراشہ منسلک تھا جب کہ ٹوئٹ میں قیام پاکستان کے وقت قائداعظم

سے چندے کا مطالبہ منسوب کیا گیا تھا۔شہرام ترکئی نے غیر مصدقہ ٹوئٹ پر معذرت کرلی ہے اور ٹوئٹ کے ذریعے کہا ہے کہ حقائق کے منافی معلومات کی بنا پر ٹوئٹ ہٹادیا ہے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ جو غلطی سرزد ہوئی اس پر معذرت خواہ ہوں۔واضح رہے کہ غیر مصدقہ ٹوئٹ پر شہرام ترکئی کو سوشل میڈیا صارفین اور عوام کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…