اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور میں بچوں سے زیادتی کے بعدویڈیوبنانے والے گروہ کے ملزمان کو گرفتار،شرمناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ماڈل ٹاؤن پولیس نے کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعدویڈیوبنانے والے گروہ کی ویڈیومنظرعام پرآنے کے چندگھنٹوں بعد ہی مرکزی ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم کے مطابق ملزمان معصوم بچوں

کودرندگی کانشانہ بنانے کے بعدویڈیوبناتے تھے۔گرفتار ہونے ولے ملزمان میں قاسم اورظہیرشامل ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنزلاہورشہزاداکبرکی چندگھنٹوں میں درندہ صفت ملزمان گرفتارکرنے پرایس پی ماڈل ٹاون علی وسیم اورریڈنگ ٹیم کوشاباش۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…