منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر میں مشن روڈ پر بیوٹی پارلر میں خواتین کے ساتھ گندا کھیل جاری، واش رومز میں خواتین کی ویڈیو بنانے کا انکشاف، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں مشن روڈ پر ایک بیوٹی پارلر کے واش رومز میں ویڈیو کیمرے لگائے گئے ہیں اور پارلر کا مالک کافی عرصہ سے خواتین کی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کر رہا ہے، سکھر پولیس سے بلیک میل کرنے والے مالک کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے

ذرائع سے ویڈیو بھی حاصل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر خبر نشر ہونے کے بعد سی آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری نے بیوٹی پارلر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا، پولیس نے بیوٹی پارلر کے مالک کامران کو بھی گرفتار کر لیا ہے، اس کے علاوہ بیوٹی پارلر اور کاسمیٹکس کی دکانیں بھی سیل کر دی ہیں، انکشاف ہوا ہے کہ ویڈیو بنانے کے بعد مالک ان خواتین کو رات کو بیوٹی پارلر میں بلاتا تھا اور ان سے زیادتی کرتا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…