منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

بیرون ملک پاکستانیوں کی کر پشن کی دولت بارے مختلف ممالک سے معلوما ت ملنا شروع ہوگئیں،برطانوی دو نمبر فرم نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزا د اکبر نے کہاہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی کر پشن کی دولت بارے نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے معلوما ت ملنا شروع ہوگئی ہیں۔

اپنے ایک انٹر ویو میں شہزاد اکبر نے کہاکہ نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے معلومات ملنا شروع ہوگئی ہیں اور اس حوالے سے کام کیا جارہاہے ۔ باہر کے ممالک میں بہت سی چیزوں کو مدنظر رکھا جاتاہے ۔ ایک طرف ایک ادارہ کوئی معلومات مانگ رہا ہواور دوسر ی طرف حکومتی مشنری کچھ اور نقطہ نظر کا اظہار کررہی ہے تو اس سے بیرون ملک مشکلات پیدا ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کے حوالے سے لسٹیں نواز دور میں بنی تھیں مشرف نے تو صر ف اس میں شریف خاندان کے نام کا اضافہ کردیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ براڈ شیٹ برطانوی فرم نہیں بلکہ ایک دونمبر فرم ہے اورراس نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کیاہے ۔ حکومت نے پاکستان کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان کو دیدیا ۔پیسے لینے کے بعد براڈ شیٹ نے کہا کہ جن لوگوں کے ساتھ حکومت پاکستان نے معاہدہ کیا وہ ہمارے بااختیار ایجنٹ ہی نہیں تھے۔ ہم نے اس سے سیکھنا ہے کہ ہم نے ایسے لوگوں سے بچنا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ ہم آپ کو پیسے تلاش کرکے دے دیں گے ۔  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزا د اکبر نے کہاہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی کر پشن کی دولت بارے نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے معلوما ت ملنا شروع ہوگئی ہیں۔اپنے ایک انٹر ویو میں شہزاد اکبر نے کہاکہ نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے معلومات ملنا شروع ہوگئی ہیں اور اس حوالے سے کام کیا جارہاہے ۔ باہر کے ممالک میں بہت سی چیزوں کو مدنظر رکھا جاتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…