منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اگلے 60دن کوئی بھی یہ کام نہیں کر سکے گا،بڑی پابندی لگا دی گئی ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محرم الحرم کی آمد سے قبل سکیورٹی خدشات کے پیش نذر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی‘ڈپٹی کمشنرشفقات علی نے ڈبل سواری پرپابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 60 دنوں کیلئے پابندی

عائد کردی گئی‘جس کا ڈپٹی کمشنرشفقات علی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق متنازعہ لٹریچر،پمفلٹس کی اشاعت اوروال چاکنگ پربھی پابندی عائد ہو گی۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی‘جو کہ محرم الحرام کی آمد کے باعث سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی جارہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…