منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

جیو تو ایسے : امریکہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین شاہد خان نے بیش بہا رقم عمران خان کے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ڈیم فنڈمیں رقم جمع کروانے کے اعلان کے بعد تو لائن لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے 1 کھرب، 23 ارب اور 22 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس میں سر فہرست امریکا میں مقیم پاکستانی دنیا کی کھرب پتی شخصیت شاہد خان ہیں جنہوں نے عمران خان کی اپیل پر

ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کیلئے راضی ہو ئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کی صورتحال کو بہتر بنانے اور ڈیموں کی تعمیر کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ڈالر ز میں عطیات بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ باخبرذرائع نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے 1 کھرب، 23 ارب اور 22 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ جن میں دنیا کے نامور شخصیت پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان نے ایک ارب ڈالر دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک انہوں خود اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے ۔ جبکہ اس کار خیر کیلئے عمران خان نے سینیٹر فیصل جاوید کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ بیرون ملک جائیں اور ڈیم فنڈ ریزنگ کریں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…