جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صوبے میں بے گھر افراد کو گھردینے کا فیصلہ کرلیا،بڑے اقدام کی منظوری دیدی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صوبے میں بے گھر افراد کو گھردینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے ابتدائی طور پر ورسک روڈ پر 520کنال اراضی پر 2ہزار سے زائد گھر بنانے کے لئے رپورٹ طلب کر لی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں سرکاری اراضی پر رہائش گاہیں بنانے کے فیصلے کے پیش نظر اراضی کی تفصیلات طلب کی گئی ہے وزیر باغ ، یکہ توت میں پنچتی اراضی جو کہ قبضہ گروپ کے پاس ہیں واہ گزار کی جائیگی اور ان پر گھر بنائیں جائینگے۔

خیبر پختونخوا میں بے گھر افراد کو بیس ہزار سے زائد گھر دینے کے فیصلے کے پیش نظر اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں بے گھر افراد کو گھر دینے کے حوالے سے ورسک روڈ پر واقع سرکار ی بنجر 520کنال اراضی حاصل کی جا رہی ہیں جس کے لئے محکمہ مال ضلعی انتظامیہ اور دسٹرکٹ گورنمنٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے وزیر اعظم نے پانچ لاکھ سے زائد گھر بنانے کا اعلان کیا ہے خیبرپختونخوا میں بے گھر افرادکو گھر دینے کے لئے صوبائی حکومتنے سب سے پہلے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…