منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

دو دن لگاتارملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی گئی، انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نو اور دس محرم کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی گئی، صوبوں نے موبائل فون کی بندش سے متعلق وفاق کو خطوط لکھ دیے ہیں۔ حساس اور مرکزی جلوس کے راستوں پر ہی موبائل سروس بند ہوگی جبکہ انٹرنیٹ پر بھی پابندی کا امکان ظاہر کیاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے موبائل فون سروس بند رکھنے سے متعلق وزیر اعظم آفس کو آگاہ کردیا، سروس بند کرنے کا حتمی فیصلہ

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جزوی موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم حساس اور مرکزی جلوس کے راستوں پر ہی موبائل سروس بند ہوگی۔اسلام آباد میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی تجویز بھی زیر غور ہے، جس کا حتمی فیصلہ سامنے آنا باقی ہے۔ اس سے پہلے سندھ حکومت نے محرم الحرام کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…