منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

این اے 131کے ٹکٹ پرقیاس آرائیاں بڑھ گئیں،ٹکٹ کسی کو نہیں ملا مگرکس کے حکم پر انتخابی مہم چلارہاہوں؟ ولید اقبال کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر اور این اے 131سے امیدوار ولید اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی انتخاب کیلئے این اے 131کا ٹکٹ ابھی کسی کو نہیں دیا، چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وزیراعظم عمران خان کے

حکم پر وہ ضمنی انتخاب کیلئے اپنی ڈور ٹو ڈور مہم چلارہے ہیں اورپارٹی کی طرف سے انہیں اس معاملے پر روکا گیا نہ ہی کسی اور کوٹکٹ دینے کا اعلان کیاگیا۔ ولید اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جب بلائیں گے میں ضرور جاؤں گا لیکن اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…