پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اب مزید کسی شادی کی ضرورت نہیں ،میری شادی تو ہو چکی ہے ‘ شیخ رشید کا صحافی کے سوال پر جواب،کس سے شادی کی؟ ایسا نام بتادیا کہ قہقہے لگ گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شادی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میری شادی تو ریلوے سے ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر شیخ رشید نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی ۔ اس موقع پر صحافی کی جانب سے شیخ رشید سے شادی

سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے سوال کیا کہ آپ کا ولیمہ ریلوے ہیڈ کواٹر میں ہو گا یا کہیں اور ؟جس کے جواب میں شیخ رشید نے قہقہ لگاتے ہوئے ہوئے جواب دیا کہ میری شادی تو ریلوے سے ہو چکی ہے اب مزید کسی شادی کی ضرورت نہیں ہے،ریلوے ہی میرا سب کچھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…