ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے اہم شہر میں تبدیلی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، الیکشن اخراجات کیلئے ڈی پی او کو ایک کروڑ روپے دیے گئے لیکن کتنی رقم حکومت کو واپس کر دی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ میں حقیقی تبدیلی نظر آئی، تبدیلی کے ایسے ریکارڈ ٹوٹے کہ سب حیران رہ گئے، ڈی پی او مانسہرہ نے مثال قائم کر دی، ڈی پی او مانسہرہ عبدالرشید نے فنڈز کا استعمال انتہائی دیانتداری سے کیا جو پورے صوبہ میں ایک مثال اور تبدیلی کی ایک بنیاد ہے۔ واضح رہے کہ ڈی پی او

مانسہرہ کو الیکشن اخراجات کے لیے ایک کروڑ روپے دیے گئے تھے، اس رقم میں سے ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکاروں کو کھانا بھی فراہم کیا گیا، اس فنڈ سے صرف 37 لاکھ روپے خرچ ہوئے اور 63 لاکھ روپے بچ گئے۔ ڈی پی او مانسہرہ نے بچ جانے والی رقم 63 لاکھ روپے صوبائی حکومت کو واپس کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…