پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈریزنگ کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے رہنماؤں کوبیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں سینیٹر فیصل جاوید امریکہ روانہ ہوں گے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم کی تعمیر میں مدد کیلئے ان کے پیغام کے بعد اوور سیز پاکستانیوں کے جذبے کو دیکھتے ہوئے پاکستان سے رہنماؤں کو بیرون ممالک بھجوانے کا

فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکی میں مقیم ایک پاکستانی ڈیم فنڈ کیلئے خطیر رقم دینے کا خواہشمند ہے ۔ سینیٹر فیصل جاوید امریکہ میں پاکستانی کیمونٹی سے ملاقاتیں کر کے ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے منصوبے سے آگاہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی فنڈ ریزنگ کے لئے دوسرے ممالک روانہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…