منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان کی جانب سے بات نہ کرنے کی خبروں کے بعدبڑا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان کی جانب سے بات نہ کرنے کی خبروں کے بعدبڑا اعلان کردیاگیا،وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ13ستمبر کو ہو گا، دونوں رہنما خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور

فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ13ستمبر کو ہو گا،فرانسیسی صدر عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیں گے، دونوں رہنما خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل خبریں آئی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر سے فون پر گفتگو کرنے سے انکار کیاتھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…