پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا فون پر رابطہ،نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھول دی،بھارتی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلکتہ (این این آئی)پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھولی ہے اور بھارت کا رویہ بہت محتاط ہے، بھارت نے محتاط توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کولکتہ میں لیکچر دیتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ بھارتی حکومت کو امید ہے بین الاقوامی سرحدوں پر سیز فائر برقرار رہے گی

جو دو طرفہ بات چیت شروع کرنے کے لیے ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ نریندر مودی اور عمران خان نے فون پر بات کی جو بہت مثبت رہی ، بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قید تمام بھارتی قیدیوں کی انسانی بنیادوں پر رہائی اور واپسی کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک اور اہم نکتہ جو تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے وہ دو طرفہ تجارت کا فروغ ہے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…