منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ، چار نئے وزراء شامل ،نام سامنے آگئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ کابینہ میں مزید چار وزراء کو شامل کیا جائے گا ۔ وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ

میں توسیع کا فیصلہ کیاہے۔ کابینہ میں عمر ایوب کو توانائی ، علی زیدی کو بحری امور جبکہ محمد میاں سومرو کو نجکاری کی وزارت سونپی جائے گی۔ رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو قلمدان بعد میں تفویض کیاجائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…