جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے خود قومی اسمبلی میں ہاتھ ملا کر وعدہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ۔۔شہباز شریف نے وزیراعظم کو ان کا کیا گیا کونسا وعدہ یاد کراتے ہوئے احتجاج کی بھی دھمکی دیدی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےتحریک انصاف کی حکومت کو جعلی ووٹوں کی پیداوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائدایوان کے انتخاب کے دوران قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان نے مجھ سے ہاتھ ملا کر کہا تھا کہ وہ انتخابات میں دھاندلی کے

حوالے سے کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں تاہم تین ہفتے گزر جانے کے باوجود انہوں نے اس حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیاہے ہم حکومت کو اپنے وعدے سے بھاگنے نہیں دینگے اور انتخابات میں دھاندلی اورمینڈیٹ چوری کئے جانے کے حوالے سے تحقیقات تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…