ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون امیر اہلسنت و بانی دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری کو بڑا صدمہ معتقدین کیلئے افسوسناک خبر

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر اہلسنت و بانی دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ادا، صحرائے مدینہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امیر اہلسنت و بانی دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں جن کی نماز

جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں مختلف سیاسی، مذہبی  شخصیات کے علاوہ ہزاروں معتقدین نے شرکت کی۔ مولانا الیاس قادری کی ہمشیرہ کو صحرائے مدینہ قبرستان واقعہ سپر ہائی وے کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ مختلف سیاسی، مذہبی و سماجی شخصیات کی جانب سے امیر اہلسنت سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…