پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

کفایت شعاری کے نعرے کھڈے لائن ،حکومت کے بیورو کریٹس نے نئے ماڈل کی 8گاڑیاں خرید لی گئیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؒ ٓلاہور ( آن لائن )پنجاب حکومت کے بیورو کریٹس نے کفائت شعاری مہم کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نئے ماڈل کی 8گاڑیاں خرید لیں ، گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس بھی لگادی گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تمام اداروں کو کفائت شعاری کی ہدایت کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کی ہدایت کی تھی مگر پنجاب

کے بیوروکریٹس نے عمران خان کی کفائت شعاری کی دھجیاں اڑادیں اور صوبائی محتسب اعلیٰ نجم سعید کے حکم پر نئے ماڈل کی آٹھ گاڑیاں خرید لی گئیں ۔ ان 8گاڑیوں میں سے ایک گاڑی نجم سعید نے اپنے ایڈوائزر کو الاٹ کی جبکہ باقی 7گاڑیاں ان کی رہائش گاہ پر کھڑی ہیں اور ان پر سرکاری نمبر پلیٹس بھی لگادی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…