پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

زیادتی کا شکار غریب خانہ بدوش لڑکی کو دوبارہ اغواء کرنے کا شرمناک واقعہ،پولیس کا انتہائی افسوسناک ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹھارہ ہزاری ( آن لائن ) زیادتی کا شکار غریب خانہ بدوش لڑکی کو دوبارہ اغواء4 کرنے کا واقعہ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کی بجائے خاندان کے سربراہ کے خلاف قبرستان میں گدھا باندھنے کے الزام میں کارروائی شروع کر دی گزشتہ روز پولیس نے موضع پیروانہ شمالی کے کٹیا قبرستان میں رہنے والے خانہ بدوش خاندان کے سربراہ محمد نواز کو یہ کہہ کر گرفتار کر لیا کہ

تم گدھا باندھ کر قبرستان کی بیحرمتی کر رہے ہو تاہم بعد میں پولیس نے اسے راستے میں رہا کر کے تھانہ میں اس بارے مخالفین کی درخواست کی انکوائری میں شامل ہونے کا حکم دے دیا محمد نواز زیادتی کا شکار لڑکی (ل۔ر)کے مقدمہ کے مدعی اور لڑکی کے دادا ہیں مقدمہ میں گرفتار دو ملزمان جیل میں ہیں جبکہ نواز نے پولیس کو درخواست دے رکھی ہے کہ ملزمان کے دس سے زائد مسلح حامیوں نے صلح نہ کرنے پر متاثرہ لڑکی کو دوبارہ زبردستی اغواء4 کرنے کی کوشش کی ہے پولیس نے مںینہ رشوت اور ایک ایم پی اے کے دباؤ کیوجہ سے اس واقعہ کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بجائے مدعی کو ہراساں کرنا شروع کردیا ہے اس بارے میں تھانہ اٹھارہزاری کے اے ایس آئی عباس رضا نے بتایا کہ وہ باقی معاملے سے لاعلم ہیں مذکورہ شخص کے خلاف کارروائی مخالف کی درخواست پر شروع ہوئی جس میں انصاف کیا جائے گا۔ زیادتی کا شکار غریب خانہ بدوش لڑکی کو دوبارہ اغواء4 کرنے کا واقعہ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کی بجائے خاندان کے سربراہ کے خلاف قبرستان میں گدھا باندھنے کے الزام میں کارروائی شروع کر دی گزشتہ روز پولیس نے موضع پیروانہ شمالی کے کٹیا قبرستان میں رہنے والے خانہ بدوش خاندان کے سربراہ محمد نواز کو یہ کہہ کر گرفتار کر لیا کہ تم گدھا باندھ کر قبرستان کی بیحرمتی کر رہے ہو تاہم بعد میں پولیس نے اسے راستے میں رہا کر کے تھانہ میں اس بارے مخالفین کی درخواست کی انکوائری میں شامل ہونے کا حکم دے دیا

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…