منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چاروں صوبوں کے آئی جیز تبدیل ،پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے کس کو تعینات کردیاگیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد /لاہو ر(این این آئی) وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کے آئی جیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر کلیم امام کو تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخواہ محمد طاہر

کو تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب جبکہ پولیس سروس کے گریڈ 21کے آفیسر صلاح الدین خان کو انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواہ تعینات کردیاگیا ۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ امجد جاوید سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کے احکامات جار ی کئے گئے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…