پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کیسے کی گئی ، خفیہ آڈیوکالز پکڑی گئیں 

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن جاسمین منظور نے کہا ہے کہ یہ بات بالکل سچ ہے کہ عمران خان کو سنگین تھریٹ کی وجہ سے ان کی سرگرمیوں کو محدود کیا گیا ہے ۔ ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔ خفیہ ایجنسیوں نے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تھریٹ سے آگاہ بھی کیا ہے ۔معروف صحافی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کچھ آڈیو کالز بھی پکڑ ی گئی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ ایک بڑی سیاسی شخصیت ہیں

جن کا نام میں نہیں لے سکتی ہے لیکن خفیہ ایجنسیوں کو ان کا نام بتانا چاہیے کہ وہ کون لوگ ہیں جو وزیراعظم عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں؟۔ جاسمین منظور نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہونے والی ملاقات میں ان کا نام لینے سے منع کیا گیا تھا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل خفیہ ایجنسیوں نے وزیراعظم کو سنگیں تھریٹ سے آگاہ کیا تھا اس کے باوجود کپتان نے اضافی سیکورٹی لینے سے صاف انکار کر رکھا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…