جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کیا پٹواری کا تبادلہ ڈپٹی کمشنر کرتا ہے؟پٹواریوں کے تبادلے کیلئے ڈی سی پر دبائو کے الزام کا سامنا کرنیوالے تحریک انصاف کے نصر اللہ دریشک کھل کر سامنے آگئے، ساری کہانی ہی پلٹ دی،کیا چیز سامنے لے آئے؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی جانب سے خود پر لگائے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ کیا ڈپٹی کمشنر کو عوام کا کوئی کام کہنا الزام کی بات ہے ، کیا پٹواری کا تبادلہ ڈپٹی کمشنر کرتا ہے؟،ڈپٹی کمشنر راجن پور کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو حافظ آباد والوں سے جاکر پوچھیں۔ تفصیلات کے مطابق  نصراللہ دریشک

نے الزامات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔نصراللہ دریشک نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر راجن پور پہلے یہ واضح کریں کہ کیا پٹواری کا تبادلہ ڈپٹی کمشنر کرتا ہے؟ عام فہم بات ہے کہ پٹواری کا تبادلہ ڈپٹی کمشنر نہیں کرتا اور کیا ڈپٹی کمشنر کو عوام کا کوئی کام کہنا الزام کی بات ہے، ڈپٹی کمشنر راجن پور کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو حافظ آباد والوں سے جاکر پوچھیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…