منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

سابق صدر پرویز مشرف نے سپریم کورٹ سے 20لاکھ روپے مانگ لئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس میں 20 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی جانب سے دائر زرضمانت کی واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے اس پر بینچ بھی تشکیل

دے دیا۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 12 ستمبر کو پرویز مشرف کی زرضمانت واپسی کی درخواست کی سماعت کرے گا۔درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کو اکبر بگٹی قتل کیس سے بری کیا جاچکا ہے اس لیے زرضمانت کی رقم واپس کی جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…