پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

چائے میں پتی زیادہ کیوں ڈالی ٗخاتون کا گھریلو ملازمہ پر تشدد ٗ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ٗ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے نوٹس لے لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری تک سوشل میڈیا کے ذریعے ایک ویڈیو پہنچی ہے جس میں ایک خاتون ملازمہ پر تشدد کرتی نظر آرہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یہ واضح معلوم ہورہا ہے کہ خاتون گھریلو ملازمہ پر تشدد اس لیے کر رہی ہیں کیونکہ اس نے چائے میں پتی زیادہ ڈال دی تھی اور خاتون ملازمہ سے یہ سوال کرتی نظر آرہی ہیں کہ چائے میں زیادہ پتی کیوں ڈالی؟۔شیریں مزاری تک یہ ویڈیو پہنچی تو انہوں نے شدید غصے کا اظہار کیا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے ایک پوسٹ جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کیا کوئی اس عورت کی شناخت کرنے میں میری مدد کرسکتا ہیٗ یہ کون ہے اور کہاں سے اس کا تعلق ہے؟ کاروائی کرنے کیلئے اس معلومات کی ضرورت ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات پر بے حد خوشی ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ ویڈیو شیریں مزاری تک پہنچی اور اس سے زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے اس اقدام پر فوری ایکشن لینے کا کہا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…