ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

فوری طور پر میری اس سے جان چھڑائو۔۔ عمران خان نے نواز شریف دور میں اپنے پر قائم کئے گئے سنگین ترین مقدمےکو ختم کرنے کیلئے کسے ٹاسک سونپ دیا، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں قانونی ٹیم کو بریت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کیلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قانونی ٹیم کو باقاعدہ طور پر اس کی ہدایت بھی کردی۔تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے

مطابق 2014 کے دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں 11 ستمبر کو دائر کی جائیں گے۔پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے کہا کہ دھرنے کے مقدمات سیاسی بنیاد پر دائر کیے گئے ، اس لیے عدالت سے بریت کی درخواست کی جائے گی۔مقدمہ میں موجودہ وزیراعظم عمران خان، نومنتخب صدر مملکت عارف علوی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر نامزد ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تمام ملزمان کو 11 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…