جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی، حکومت نے ملازمت کیلئے مقیم افراد کے حوالے سےکیا اعلان کر دیا؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی تارکین وطن کودی گئی مہلت کے خاتمے پر کیا کام کیا جائے گا، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر روزگار کیلئے گئے تارکین وطن پریشان ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق مارات کے محکمہ اقامہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مہلت کے دوران اپنا قیام اور کام قانون کے دائرے میں لانے کے لئے جن غیر ملکیوں

کو 6ماہ کا اقامہ دیا گیا ہے وہ اس مدت کے دوران ہی نیا کفیل تلاش کرلیں۔ کفیل نہ ملنے کی صورت میں 6ماہ کی مہلت ختم ہونے سے پہلے ملک سے چلے جائیں ورنہ انہیں رعایت سے محروم کردیا جائے گا۔ محکمہ اقامہ نے کہاہے کہ 6ماہ ختم ہونے سے پہلے ملک چھوڑ کر جانے والے نئے ویزے پر واپس آسکتے ہیں۔ 6ماہ کے بعد مہلت سے فائدہ اٹھانے والے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…